Featuredسندھ

پارکنگ پلازہ کےقریب پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی

کراچی: تجارتی علاقے صدر میں واقع پارکنگ پلازہ کےقریب پٹرول پمپ پر آگ لگ گئی، واقعے کی اطلاع ملنے پر فائر بریگیڈ کی ایک گاڑی آگ بجھانے کے لئے پہنچی

آگ کی شدت کو دیکھتے ہوئے مزید 5 فائر بریگیڈ کو طلب کیا گیا

یہ بھی پڑ ھیں : کراچی مارکیٹ میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی

اطاعات کے مطابق آگ پیٹرول پمپ پر فلنگ کیلئےپہنچنےوالے آئل ٹینکر میں لگی، آگ لگنے سے پیٹرول پمپ کےدیگرحصے محفوظ ہیں۔
آتشزدگی کے واقعے کے پیش نظر رینجرز کے جوان بھی جائے حادثے پر پہنچے اور امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close