Featuredسندھ

فاروق ستار نے محفلِ سماع میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کرلیا

کراچی: ایم کیو ایم کے منحرف رہنما اور بحالی کمیٹی کے چیئرمین ڈاکٹر فاروق ستار نے اتوار کے روز پی آئی بی اسٹیڈیم میں محفلِ سماع کا اہتمام کیا ہے،

محفل سماع کے اس پروگرام میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت کو مدعو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

یہ بھی پر ھیں : ایم کیو ایم پاکستان کی وفاقی حکومت سے ناراضگی کی وجہ

ڈاکٹر فاروق ستار کی ہدایت پر تنظیم بحالی کمیٹی کا وفد آج ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز پہنچے گا، اور کنونئیر ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو پروگرام میں شرکت کا دعوت نامہ پیش کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close