Featuredسندھ

دودھ کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان

کراچی: چینی 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔

آٹا، چینی، گھی، تیل اور پیٹرول کے بعد دودھ کی قیمت بڑھانے کی کوشش جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق کمشنرکراچی کےتحت فیصلے سے پہلے قیمت میں اضافےکےاعلان کی کوشش ہورہی ہے۔

ڈیری فارمرزایسوسی ایشن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہےکہ 8 نومبرسےدودھ کی قیمت میں 10 روپےاضافہ ہوگا جبکہ دو ماہ بعد دودھ کی قیمت 30 روپےمزید بڑھائیں گے۔

ملک کے مختلف شہروں میں چینی 150 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close