More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredبلوچستان

کوئٹہ میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری، او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز میں کام مکمل بند

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کوئٹہ : بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز میں سروس کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج جاری ہے، او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز میں کام مکمل بند ہے۔

بلوچستان کے ینگ ڈاکٹرز نے او پی ڈیز اور آپریشن تھیٹرز میں سروس کا بائیکاٹ جاری رکھا ہوا ہے۔ ایمرجنسی سروسز بند کرنے کے لئے حکومت کو دی گئی مہلت ختم ہونے میں آج کا دن باقی ہے۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے ساتھیوں کی گرفتاری اور ایف آئی آر واپس نہ لینے تک سروسز بند کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے، جس کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close