Featuredپنجاب

این اے 133 لاہور، ن لیگ آگے، پیپلزپارٹی دوسرے نمبر پر

لاہور: حلقے این اے 133 کےغیر حتمی و غیر سرکاری نتائج ، مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز آگے

حلقے این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

این اے 133 لاہور کے 254 میں سے 164 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی شائستہ پرویز آگے، جبکہ پیپلزپارٹی کے اسلم گل دوسرے نمبر پر ہیں۔

حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن میں ن لیگ کی شائستہ پرویز ملک 32226 ووٹ لے کر آگے، پیپلز پارٹی کے اسلم گل 20335 ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close