Featuredکھیل و ثقافت

باکسر محمد وسیم نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کا اعلان کردیا

لاہور: محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پروفیشنل سے امیچور باکسنگ میں حصہ لینے کے لیے تین ماہ پروفینشل فائٹ معطل کرنا پڑیں گی

ڈی ایچ اے باکسنگ چیمپئن شپ کے فائنلزپر میڈیا سے بات کرتے ہوئے پروفیشنل باکسنگ میں ورلڈ ٹائٹلز جیتنے والے محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پروفیشنل سے امیچور باکسنگ میں حصہ لینے کے لیے تین ماہ پروفینشل فائٹ معطل کرنا پڑیں گی۔

یہ بھی پڑ ھیں : کشمیر کی نو سالہ لڑکی کی کک باکسنگ پر حکمرانی

پاکستان کی نمائندگی کے لیے فیڈریشن کو اپنی رضامندی ظاہر کردی ہے، پیرس اولمپکس دوہزار چوبیس میں ہوں گی لہذا شرکت کے بعد دوبارہ پروفیشنل مقابلوں کھیل سکوں گا۔

محمد وسیم نے کہا کہ لاہور میں امیچور باکسرز کی تربیت کے لیے اکیڈمی بنانے کا پلان کر رہا ہوں، نیشنل باکسنگ چیمپئین شپ میں باکسرز کا معیار دیکھ کر خوشی ہوئی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close