Featuredاسلام آباد

شہباز شریف کی تقریر کو نوکری کی درخواست قرار دے دیا

اسلام آباد: نواز شریف آج آرہا ہے کل آرہا ہے، نوازشریف جب سعودی عرب گئے تھے تب بھی یہی سن رہے تھے

پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہر 3 ماہ بعد کہا جاتا ہے کہ حکومت مشکل میں ہے مگر حکومت کسی مشکل میں نہیں ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : جمہوری قوتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہونا ہوگا:شہباز شریف

ایک سوال کے جواب میں وزیراعظم نے کہا کہ کہا جاتا ہے نواز شریف آج آرہا ہے کل آرہا ہے، نوازشریف جب سعودی عرب گئے تھے تب بھی یہی سن رہے تھے، جب تک سمجھوتا نہیں ہوا۔

شہباز شریف سے متعلق عمران خان نے کہا کہ شہباز شریف کی تقریر نوکری کی درخواست ہوتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close