Featuredسندھ

موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی: سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا تاہم حاضری معمول سے کچھ رہی

تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا تاہم حاضری معمول سے کچھ رہی۔ تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز کی مکمل پابندی کی جارہی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کر دی گئ

حیدر آباد، میرپور خاص اور دیگر شہروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ بچے سخت سردی کے عادی نہیں ہیں۔ انہوں نے محکمہ تعلیم سے تعطیلات میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close