Featuredپنجاب

باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی

قصور: ریسکیوحکام کے مطابق راجووال بی ایس لنک نہر سے تیسری بچی کی لاش بھی تلاش کرلی گئی ہے

مقتولہ 8 سالہ ملائکہ اور اس کی دو بہنوں کو ان کے سنگ دل باپ نے چند روز قبل گھریلو جھگڑے کے بعد نہر میں پھینک دیا تھا۔

یہ بھی پڑ ھیں : سرگودھاجھنگ روڈپرٹریفک حادثہ،2افرادجاں بحق،2زخمی

ریسکیو اہلکاروں نے مقتولہ کی دونوں بہنوں کی لاشوں کو پہلے ہی نہر سے نکال لیا تھا۔
اپنی بیٹیوں کو نہر میں پھینکنے والے ملزم اسلم کو پولیس نے گرفتار کرکے اس کی بیوی کی مدعیت میں بیٹیوں کے قتل کا مقدمہ درج کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close