Featuredاسلام آباد

جب تک ہم قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ جب تک ہم قرضے لیتے رہیں گے ہماری خارجہ پالیسی آزاد نہیں ہوسکتی

مشیر قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے اعتراف کیا کہ ہماری خارجہ پالیسی امریکا کے اثر سے آزاد نہیں ہے، شاید ہی کوئی ملک ہو جس کی خارجہ پالیسی مکمل طور پر آزاد ہو.

یہ بھی پڑ ھیں : کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ستون ہے، شاہ محمود قریشی

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے باہر سے قرضے لینے پڑتے ہیں، جس کی وجہ سے معاشی خودمختاری پر سمجھوتہ کرنا پڑتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close