Featuredاسلام آباد

کسان بلیک میں مہنگے داموں کھاد خریدنے پر مجبور ہیں

اسلام آباد : حکومتی دعوؤں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے کھاد بحران جاری ہے۔

شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یوریا کی کمی سے آمدنی متاثر ہوگی، حکومتی دعوؤں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے کھاد بحران جاری ہے۔

قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسان یوریا کھاد کی تلاش میں مارے مارے پھر رہے ہیں اور وہ بلیک میں مہنگے داموں کھاد خریدنے پر مجبور ہیں۔ حکومتی دعوؤں کے باوجود گزشتہ کئی ہفتوں سے کھاد بحران جاری ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یوریا کی کمی سے زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہوگی۔ یوریا کی کمی سے شعبہ زراعت اور کسانوں کی آمدنی متاثر ہوگی۔ اس حکومت کے وعدے پورے نہیں ہوتے مگر دعوے ختم نہیں ہوتے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close