Featuredاسلام آباد

منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے متعلق خبروں کی تردید

اسلام آباد: وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے

مزمل اسلم نے کہا کہ منی بجٹ میں پیٹرول کی قیمت بڑھانےکی کوئی ترمیم نہیں کیونکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعلق عالمی مارکیٹ سےہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : اسد عمر کی وزارت خزانہ سے علیحدگی پر اپوزیشن کا شدید طنز اور تنقید

مزمل اسلم نے اعتراف کیا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے مہنگائی بڑھتی ہے۔

پاکستان میں قوت خریدبڑھ رہی ہے اور گروتھ بڑھ رہی ہے جب کہ اپوزیشن ملک کوغیر مستحکم کرناچاہتی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close