بلوچستان

تربت، ایف سی چوکی پہ دہشتگردوں کا حملہ، 2 اہلکار شہید، 3 زخمی

تربت: ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔ تربت کے علاقے دشت میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے 2 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئیں اور زخمی اہلکاروں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ سکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کرکے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close