Featuredبلوچستان

بلوچستان بورڈ نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا شیڈول جاری

کوئٹہ :بلوچستان میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 22 جون سے شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اس حوالے سے بلوچستان بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے

چیئرمین بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ پروفیسریوسف بلوچ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انٹر میڈیٹ کے امتحانات بلوچستان میں 22 جون سے شروع ہوں گے اور 10 جولائی تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پرھیں: اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کل سے شروع ہوں گی

چیئرمین بورڈ نے واضح کیا کہ امپروومنٹ کرنے والے یا مدارس کے طلبہ کو لازمی مضامین کا بھی امتحان دینا ہوگا ، فیل ہونے والے یا امپروومنٹ کرنے والے طلبہ کے امتحانات 12 جولائی سے شروع ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close