بلوچستان

شہباز تاثیر کو مقامی ہوٹل کے عقب میں بنے کمروں میں رکھاگیا :نجی ٹی وی چینل

کوئٹہ: سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو اغواءکاروں نے کچلاک کے علاقے میں واقع  مقامی ہوٹل کے عقب میں بنے کمروں میں رکھا تھا۔نجی نیوز چینل  نے اپنے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مشترکہ کارروائی حساس اداروں ، سی ٹی ڈی پنجاب اور ایف سی نے کی جبکہ کارروائی کے دوران شہباز تاثیر کو مقامی ہوٹل کے عقب میں بنے کمروں سے بازیاب کروایا گیا ۔سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران کچھ مشکوک افرادکو بھی حراست میں لیاہے جن سے پوچھ تاچھ کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close