بلوچستان

بلوچستان میں امن کا سورج طلوع ہو چکا ہے،

پاکستان کی ترقی بلوچستان سے وابستہ ہے ۔ بلوچستان میں امن اورا±مید کاسورج طلوع ہوچکا ہے

کوئٹہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ملک دشمن قوتیں اورملک دشمن عناصراپنی کوششوں میں مصروف ہیںتاہم قانون نافذکرنے واالے اداروں کی محنت سے آج ا±میدکی کرن جگمگارہی ہے اور بلوچستان میں امن اورا±مید کاسورج طلوع ہوچکا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان اس وقت تاریخ کے اہم دورسے گزررہا ہے اوربلوچستان کی عوام نے فیصلہ کرلیاہے کہ وہ اب ڈرکرنہیں جیئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close