بلوچستان

بلوچستان میں فائرنگ کےدو واقعات میں5افرادجاں بحق

بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے جھاؤ میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کی جس کےنتیجے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد جان کی بازی ہارگئے، مرنے والوں میں ایک کمسن بچہ بھی شامل ہے.

ذرائع کے مطابق مارے جانے والے افراد کو کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی،گزشتہ چند ماہ کے دوران آواران میں گھروں کے اندر گھس کر لوگوں کو ہلاک کرنے کے متعدد واقعات میں اضافہ ہواہے.

 

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close