بلوچستان

کوئٹہ: پولیس پر فائرنگ ایک اہلکار شہید متعدد زخمی

بلوچستان۔کوئٹہ شہر کے علاقے سہریاب روڈ پر پولیس پر فائرنگ کا واقع ہوا ہے جس کہ نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں زخمی اہلکاروں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس علاقے میں پہلے بھی پولیس پرفائرنگ کے واقعا ت ہوچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close