بلوچستان

عوام ملک دشمن عناصر اور بہکانے والوں کے چہروں کو پہچان چکے ہیں

صوبائی وزیرداخلہ نے کہا کہ صوبے کے عوام ملک دشمن عناصر اور بہکانے والوں کے چہروں کو پہچان چکے ہیں، دشمن ممالک کے ایماء پر چلنے والے دہشت گرد صوبے کے پرامن
وزیرداخلہ میر ضیاء لانگو نے کوئٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور پشتون آباد، بلیلی اور خروٹ آباد میں شہریوں سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ صوبے کے عوام دہشت گردی کے خاتمے کے لئے حکومت اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں، پاکستان کی سالمیت اور ریاستی اداروں پر اٹھنے والی ہر آنکھ نوچ لی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close