بلوچستان

کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ برآمد

ایف سی کے مطابق گچک کے پہاڑی سلسلے میں حساس ادارے کی معاونت سے کارروائی کی گئی۔ ٹارگٹڈ آپریشن میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے اسلحہ کا ذخیرہ برآمد ہوا۔

ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ برآمد شدہ اسلحے میں 3 ایس ایم جیز، 1 آر پی جی سیون، 6 راکٹس اور 3 فیوز شامل ہیں۔

اس سے چند روز قبل بلوچستان ہی کے ضلع سبی میں ایف سی اور حساس ادارے نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی تھی

کارروائی میں5دھشد ت گرد ہوگئے جبکہ دہشت گردوں کی 33 کمین گاہیں مسمار کردی گئیں۔

دہشت گردوں کے قبضے سے راکٹ لانچر، دیسی ساختہ بم، بارودی سرنگیں اور بارود بھی برآمد کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close