بلوچستان

چاغی میں ایف سی کی کارروائی ،افغان مہاجرین کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد

چاغی :چاغی میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے افغان مہاجرین کے کیمپ سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدکر لیا ہے ۔ ترجمان ایف سی نے بتایا ہے کہ اسلحے میں 11راکٹ،17دستی بم،25گولے اور11 فیوز شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close