بلوچستان

کوئٹہ میں گزشتہ روزایئر پورٹ روڈ کے قریب ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ: ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دھماکے کا مقدمہ متعلقہ تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کیاگیا،مقدمے میں قتل، اقدام قتل سمیت دہشتگردی کی دفعات شامل ہیں۔

گزشتہ روز ایئر پورٹ روڈ کےقریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوئے تھے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکے میں 3 سے 4 کلو دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا جو موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close