بلوچستان

رینجرز کا کچلاک میں سرچ آپریشن، مشتبہ شخص سمیت 29 افغان باشندے گرفتار

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز نے کچلاک میں سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ شخص سمیت 29 افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ایس ایم جی، 8 پستول، سینکڑوں گولیاں اور افغانی سمیں برآمد کی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close