گلگت بلتستان

گلگت بلتستان میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے گلگت بلتستان میں غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی، اب کسی بھی غیر ملکی سیاح کو گلگت بلتستان جانے کے لئے وزارت داخلہ سے این او سی لینا ہو گا ، سیاحوں کو این او سی کے لئے چھ ماہ پہلے درخواست دینا ہوگی، اس سے قبل یہ این او سی گلگت بلتستان کونسل دیتی تھی، وزارت داخلہ نے اس سلسلے میں ہوم سیکرٹری کو ہدایات جاری کر دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close