اسلام آباد

کیپٹن ریٹائرڈ صفدرآج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرآج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔  پاناما جے آئی ٹی کا اجلاس آج واجد ضیاء کی سربراہی میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی میں ہو گا جب کہ جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو طلب کررکھا ہے اور وہ  جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوکر سوالوں کے جواب دیں گے۔ واضح رہے وزیراعظم نوازشریف ، ان کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز، وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف بھی جے آئی ٹی کےسامنے پیش ہوچکے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close