اسلام آباد

تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہو گیا

عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا ملکی سیاسی صورت حال پر تبصرہ

ریحام خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں دلچسپ انداز میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار کا پٹرول ختم ہوگیا۔

واضح رہے کہ ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی سے حکمران اتحاد کی تعداد 164 جبکہ متحدہ اپوزیشن کی تعداد 177 ہوجائے گی۔

اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close