اسلام آباد

اب پاکستان واپس مت آنا، نوازشریف کو سپہ سالار کا سخت پیغام موصول

اسلام آباد: آرمی چیف نے نواز شریف کو خصوصی پیغام پہنچا دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف سینئر صحافی اور تجزیہ کار عارف نظامی نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ دنوں شاہد خاقان عباسی نے آرمی چیف سے ملاقات کے دوران نواز شریف سے متعلق بھی گفتگو کی تھی۔ اس دوران وزیراعظم نے آرمی چیف کو نواز شریف کا خصوصی پیغام پہنچایا۔ تاہم آرمی چیف نے نواز شریف کو پیغام پہنچایا ہے کہ اب آپ پاکستان واپس مت ہی آئیں۔ جبکہ اداروں کیخلاف دیے جانے والے بیانات کے سلسلے کو بھی روک دیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close