اسلام آباد

112 سالہ اسرائیلی دنیا کا معمر ترین شخص بن گیا

گینز ورلڈ ریکارڈ نے 112 سالہ اسرائیلی شخص کو دنیا کا معمر ترین شخص قرار دے دیا۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یسریل کرسٹل نامی اسرائیلی شخص 15 ستمبر 1903 ءکو پولینڈ میں پیدا ہوا تھا۔ وہ پہلی عالمی جنگ تک پولینڈ میں رہا تاہم دوسری عالمی جنگ میں نازیوں کے علاقہ پر قبضہ کے بعد اسے آستو یچز نامی کیمپ میں بھیج دیا گیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close