اسلام آباد

پارلیمینٹ کا اجلاس 2 جون، سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب

پارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون طلب کر لیا گیا ہے جبکہ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس بھی 3 جون کو طلب کر لئے گئے ہیںپارلیمینٹ کا مشترکہ اجلاس 2 جون کو 11 بجے پارلیمینٹ ہاﺅس میں ہو گا جبکہ سینیٹ اور قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس 3 جون کو طلب کئے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی کا اجلاس تین جون کو شام ساڑھے چار بجے جبکہ سینٹ کا اجلاس بھی تین جون کو شام ساڑھے چھ بجے ہو گا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے وزیراعظم کی جانب سے بھیجی گئی سمری پر دستخط کر دیئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close