اسلام آباد

عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی تیسری شادی کی تصدیق ہوگئی۔ تحریک انصاف نے بشریٰ مانیکا اور عمران خان کی شادی کی تصاویر بھی جاری کردیں۔ رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری نے ٹوئٹر پیغام میں عمران خان کو اور بشریٰ مانیکا کو شادی کی مبارک باد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close