اسلام آباد

چکوال موٹروے پرمسافروین الٹ گئی،4 افراد جاں بحق

بلکسر اور کلر کہار کے درمیان موٹر وے پرمسافر وین الٹنے سے چارافراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے ہیں۔

موٹروے پولیس حکام کے مطابق حادثہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا، جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرزاسپتال منتقل کردیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close