اسلام آباد

اسلام آباد اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش

وفاقی دارلحکومت اور روالپنڈی کے گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش جاری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں سحری کے وقت بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیاہے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیاہے جس کی وجہ سے شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close