اسلام آباد

ملکی قرضہ اتارنے کیلیے سابق فوجی نے چیف جسٹس کو ایسی چیز بھجوا دی کہ آپ بھی جان کر۔۔۔۔

ایک سابق فوجی افسر نے چیف جسٹس کو ملکی قرضہ اتارنے کے لیے 5 ہزار روپے بھجوا دیے۔سریم کورٹ سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق فوجی نائیک محمد اسلم نے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کو ملکی قرضہ اتارنے کے لیے 5 ہزار روپے بذریعہ خط بھجوائے اور درخواست کی کہ ملکی قرضہ اتارنے کے لیے یہ رقم قومی خزانے میں جمع کرادیں تاہم چیف جسٹس نے شکریے کے ساتھ رقم واپس کردی۔چیف جسٹس نے رقم واپس بھجوانے کے ساتھ لکھا کہ ملکی قرضہ اتارنے کا معاملہ عدالت عظمیٰ کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا رقم بھجوا کر قرضہ اتارنا سپریم کورٹ پر عوام کے اعتماد کا اظہار ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close