More share buttons
Share with your friends










Submit
اسلام آباد

پاکستانی طالبہ سبیکا کی لاش قونصل خانے کو موصول ہوگئی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

پاکستانی قونصل جنرل عائشہ فاروقی کا بتاناہے کہ گزشتہ روزسکول فائرنگ میں جاں بحق ہونے پاکستانی طالبہ کی میت وصول کر لی گئی ہے جسے جلد از جلد پاکستان منتقل کردیا جائے گا۔انہوں نے مزید بتایا کہ سبیکا کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی ۔واضح رہے امریکا کی ریاست ٹیکساس کے ہائی سکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے پاکستانی طالبہ سبیکا عزیز شیخ سمیت 10 طالبعلم جاں بحق ہوگئے تھے۔ سبیکا عزیز شیخ کینیڈی لوگر یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت امریکا میں پڑھائی کرنے گئی تھیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close