اسلام آباد

نہال ہاشمی کی احتساب عدالت آمد لیکن مریم نواز نے ان کیساتھ کیا سلوک کیا ؟ یہ تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا کہ۔۔۔

احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی پیشی پر آئے نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے نہال ہاشمی کو نظر انداز کر دیا۔نہال ہاشمی نواز شریف کوملنے کی کوشش کرتے رہے لیکن انہوں نے سلام کا جواب تک نہ دیا۔ آج جب نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت میں العزیزیہ سٹیل مل ریفرنس کی پیشی پر آئے تواس موقع پرلوگوں کا کا فی رش تھا , آنیوالے لوگوں میں نہا ل ہاشمی بھی شامل تھے اور انہوں نے آگے آنے کی کوشش بھی کی لیکن سیکیورٹی اہلکار نے آگے نہ آنے دیا ۔نہال ہاشمی نے پا س سے گزرنے والے نوازشریف کو سلام بھی کیا لیکن انہوں نے نظرانداز کیا اورسلام کا جواب تک نہ دیا۔اس کے بعد انہوں نے مریم نواز کو بھی سلام کیا کہ لیکن انہوں نے جواب نہ دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close