Featuredاسلام آباد

عائشہ گلالئی کو انتخابات سے قبل ہی بڑی کوخوشخبری مل گئی، سن کر عمران خان بھی دنگ رہ جائیں گے

 

اسلام آباد:اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزادامیدوارنفیس مراد عائشہ گلالئی کے حق میں دستبردار ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق عام انتخابات کیلئے کامیابی کیلئے سیاسی جوڑ توڑجاری ہے، پاکستان تحریک انصاف گلالئی کی چیئرپرسن عائشہ گلالئی نے بھی بڑی کامیابی حاصل کر لی۔

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 سے آزاد امیدوار نفس مراد پی ٹی آئی (جی)کی چیئرپرسن کے حق میں دستبردار ہو گئے اور اپنے کاغذات واپس لے لئے ۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کے تین قومی اسمبلی کے حلقوں کیلئے 76 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرا رکھے ہی

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close