اسلام آباد

ضمیرکے سامنے جوابدہ ،کسی کی خوشامد نہیں کرتا:چودھری نثار

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اپنے ضمیرکے سامنے جوابدہ ہوں،کسی کی خوشامد نہیں کرتاہوں۔نوازشریف کوکہا تھاایک مرتبہ تھوک دوں تواس کو چاٹتا نہیں ہوں۔جیو نیوز کے مطابق مسلم لیگ کے ناراض رہنما چودھری نثار نے کہا ہے کہ میں اپنے ضمیرکے سامنے جوابدہ ہوں،کسی کی خوشامد نہیں کرتاہوں،عمران خان سکول کے زمانے کا میرا دوست ہے،عمران خان نے کہا جتنی عمران خانچاہودے دوں گا،نوازشریف کوکہا ایک مرتبہ تھوک دوں تواس کو چاٹتا نہیں ہوں،نوازشریف نے کہا نثارٹکٹ مانگو تومل جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close