اسلام آباد

پنجاب میں اسلحہ لائسنس کے اجرا ء پر 3 سال سے لگی پابندی اٹھانے کا فیصلہ

اس حوالے سے محکمہ داخلہ نے سمری وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردی۔ واضح رہے کہ پنجاب میں اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن 70فیصد مکمل کر لیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اسلحہ لائسنس جاری کرنے کیلئے سیاسی پریشر کو دیکھتے ہوئے حکومت نے اسلحہ لائسنس پر پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا۔ سمری کی منظوری کے بعد پہلے مرحلے میں انتہائی اہم کیسز کیلئے اسلحہ لائسنس جاری ہوں گے۔ دوسرے مرحلے میں عام آدمی کو اسلحہ لائسنس جاری کئے جائیں گے ،اسلحہ لائسنس پر 2013سے پابندی عائد کی گئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close