اسلام آباد

نواز شریف کا وزارت داخلہ سے رابطہ، نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست

وزیراعظم نوازشریف نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا ہے جس میں نوازشریف،مریم نواز،محمدصفدرکے نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی گئی ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہناتھا کہ بیرون ملک سفرکرناچاہتے ہیں،ای سی ایل سے نام نکالاجائے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق نوازشریف ودیگرنے ای سی ایل سے نام نکالنے کیلئے4 اکتوبرکووزارت داخلہ کودرخواست دی تھی،درخواست پرجواب نہ آنے کے بعددوبارہ رابطہ کیاگیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close