صفحہ اول پاکستان اسلام آباد حکومت کا ایئروائس مارشل(ر) ارشد ملک کو چیئرمین پی آئی اے لگانے کا فیصلہ

حکومت کا ایئروائس مارشل(ر) ارشد ملک کو چیئرمین پی آئی اے لگانے کا فیصلہ

54 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پی آئی اے 406 ارب کی مقروض ہے، پی آئی اے ہر ماہ آپریشن اخراجات کیلئے 2 ارب خسارہ کرتی ہے تاہم پی آئی اے کا ری اسٹرکچرنگ پلان کابینہ کو پیش کیا ہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ ایئر وائس مارشل(ر) ارشد ملک کو چیئرمین پی آئی اے لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، چیرمین پی آئی اے کو کہا گیا ہے کہ ادارے کی مالی مشکلات کو فوری حل کریں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سزا مکمل ہونے پر بھارتی جاسوس حامد نہال انصاری کو رہا کردیا گیا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے غیرقانونی طور پر اپنی حدود میں داخل ہونے والے بھارتی جاسوس حامد نہا…