اسلام آباد

قومی سلامتی سے متعلق اہم اجلاس جاری

اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف راحیل شریف سمیت وفاقی وزراء چوہدری نثارعلی خان،اسحاق ڈار ، قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ، ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل رضوان اختر، ڈی جی آئی بی آفتاب سلطان، ڈی جی ایم اوسمیت چاروں صوبوں کے نمائندگان شریک ہیں

وزیراعظم کی زیر صدارت جاری اجلاس کراچی میں ہونے والے بد امنی ،قائد ایم کیو ایم کے پاکستان مخالف بیانات سمیت نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد پر پیشرفت کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

واضح رہے پیر کے روز قائد متحدہ قومی موومنٹ کے پاکستان مخالف بیانات اور میڈیا ہاؤسز پر حملے کے بعد کراچی میں امن عامہ کی صورت حال بگڑ گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close