اسلام آباد

بغیر دستاویزات افغانوں کو پاکستان داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی

بغیر دستاویزات کے لوگوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خارجہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بارڈر مینجمنٹ کیلئے موثر اقدامات کر رہے ہیں اور پاک افغان بارڈر پر چار مقامات پر گیٹ نصب کر رہے ہیں۔ پاک افغان سرحد سے دو طرح کے لوگ پاکستان میں داخل ہورہے ہیں جن میں سے ایک قسم کے لوگوں کے پاس دستاویزات ہوتی ہیں جبکہ بہت سے لوگ بغیر دستاویزات کے پاکستان میں داخل ہوتے ہیں لیکن اب بغیر دستاویزات کے لوگوں کو پاکستان میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close