More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredاسلام آباد

چیئرمین پی اے سی کا معاملہ، وزیراعظم شہباز شریف کو چیئرمین نہ بنانے پر ڈٹ گئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے انتخاب پر ڈٹ گئے۔ ان کا کہنا ہے شہباز شریف کو کسی صورت چیئرمین پی اے سی نہیں بنائیں گے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ کرپشن الزامات کا سامنا کرنے والے شخص کو چیئرمین نہیں بناسکتے، شہباز شریف کو چیئرمین بنانے سے دنیا میں پاکستان کا مذاق بنے گا۔ وزیر اعظم نے نیب کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دئیے۔ عمران خان مزید کہا کہ نیب چھوٹے چھوٹے مقدمات میں الجھ چکا ہے، کارکردگی متاثر ہو رہی ہے، نیب کو چھوٹے مقدمات کے بجائے بڑے مگر مچھوں پر ہاتھ ڈالنا چاہئے، احتساب قوانین میں ترمیم کی ضرورت ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close