اسلام آباد

ووٹرز31 دسمبر تک مستقل یا موجودہ پتے پر ووٹ کا اندراج کروائیں،الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 27 پرعملدرآمد کا آغاز کردیا گیا۔ووٹرز کے لیے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

الیکشن کمیشن نے وزارتِ اطلاعات، آئی ٹی اور مواصلات کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی،ریڈیو اور ایس ایم ایس کے ذریعے ووٹرز آگاہی مہم چلائی جائے۔

الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ آگاہی مہم میں عوام کیلئے ضروری معلومات کی تشہیر کی جائے۔ ووٹرز 31 دسمبر تک مستقل یا موجودہ پتے پراندراج کرائیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close