اسلام آباد

اسلام آباد میں سرچ آپریشن،40گھروں کی تلاشی,5افراد گرفتار

پولیس اور رینجرز نے اسلام آباد کے علاقے بھارہ کہو اور گردونواح میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا، اس دوران چالیس گھروں کی تلاشی لی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے جبکہ ان سے تفتیش جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close