اسلام آباد

دارالحکومت میں اسکول نہ جانے والے بچوں کا ڈیٹا اکھٹا کیا جانے لگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) دارالحکومت میں فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کے سینکڑوں اہلکار شہر کے مختلف سیکٹرز پہنچ گئے، جہاں انہوں نے اسکول نہ جانے والے 5 سے 16 برس کے بچوں کا ڈیٹا لیا، ڈیٹا وصولی کے دوران والدین کے شناختی کارڈ نمبر، موبائل نمبر اور پتہ نوٹ کیا گیا جب کہ ایف ڈی ای کے نمائندے مساجد جاکر لاوڈ اسپیکروں سے اعلانات بھی کررہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ڈیٹاوصولی کے دوران اندراج ہونے والے بچوں کو اسکولوں میں داخل کیا جائے گا، ان بچوں کو اسکول میں جوس بسکٹ وغیرہ بھی دیے جائیں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close