اسلام آباد

محمود خان اچکزئی خواجہ سراﺅں کیلئے میدان میں آ گئے

محمود خان اچکزئی کا کہناتھا کہ سیالکوٹ میں خواجہ سرا پر تشدد کے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت خواجہ سراﺅں کیلئے پارلیمنٹ میں خواجہ سراﺅں کیلئے مخصوص نشستیں مختص کرے ۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ سے اس وحشیانہ تشدد کے واقعے پر مذمت کا پیغام جانا چاہیے اور خواجہ سراﺅں کے حقوق کے تحفظ کیلئے قانون بنایا جانا چاہیے ۔
واضح رہے کہ سیالکوٹ میں خواجہ سرا پر وحشیانہ تشدد کرنے والے مرکزی ملزم سمیت 10افراد کو حراست میں لے کر قانونی کارروائی کاآغازکر دیا گیاہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close