اسلام آباد

وزیراعظم سےنئے آرمی چیف کی ملاقات

وزیراعظم سےنئے آرمی چیف اورچیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

وزیراعظم محمد نواز شریف سےنئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیرمحمودحیات کی الگ الگ ملاقات ۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close