اسلام آباد

لمبےلمبےخط شہزادہ سلیم نےبھی انارکلی کونہیں لکھے تھے

سپریم کورٹ کے باہر شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےکہا کہ کل جوکچھ قومی اسمبلی میں ہواوہ بلاوجہ نہیں ہوا،انہوں نےکہا کہ وزرا اپنے بیانات میں تلخی پیدا کررہے ہیں۔

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کا کہناتھاکہ لمبےلمبےخط شہزادہ سلیم نےبھی انارکلی کونہیں لکھے تھے،انہوں نےکہاکہ تمام خریدوفروخت کےپیچھےقطری چہرہ نظرآرہاہے۔

شیخ رشیدنےکہاکہ کرپشن کاتابوت یہیں سےنکلےگا،20کروڑلوگوں میں شریف خاندان بےنقاب ہوچکاہے،انہوں نےکہاکہ شریف خاندان نےدولت کےلئےاپنی عزت داؤپرلگادی ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close