Featuredاسلام آباد

اسلام آباد ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کے لئے حکم نامہ جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او پیز کے لئے حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

 

 

 

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اسلام آباد میں تمام تر تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند رکھے جائین گے اور تمام ان ڈور جم بند رکھے گے۔

 

 

ریسٹورنٹ کے اندر اور اوپن ایئر کھانوں پر مکمل پابندی عائد، صرف ٹیک ہوم اور ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔

 

 

 

حکم نامے میں واضح کیا گیا ہے کہ شام چھ سے سحری تک تمام تر تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد رہے گی۔

 

 

جبکہ دفاتر کے اوقات کار محدود کیے جانے کے تحت صبح نو سے دوپہر دو تک کے ہونے کے ساتھ پچاس فیصد حاضری کی شرط لازم ہے۔

 

 

ہفتہ اور اتوار کو لازم تجارت پٹرول پمپ، میڈیکل سٹور، اسپتال، پولٹری، سبزی فروٹ کے علاوہ تمام کاروبار بند رہیں گے۔

 

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close